ریسرچ ورک کرتا ہوں ۔ شروع سے لے کر آخر تک سارا کام مجھے خود ہی کرنا ہوتا ہے ، سچ کہوں تو یہ کام اتنا ہوتا ہے کہ زیادہ تر لوگ بہت آسانی سے give up کر دیں لیکن میں نہیں کرتا کیوں کہ میں اپنی محبت کو چھوڑ دینے والوں میں سے نہیں ہوں ۔
تاہم اپنی محبت کی آپ ہمیشہ ایک قیمت چکاتے ہو ...

یہ آپ سے بہت کچھ ڈیمانڈ کرتی ہے اور یہ ڈیمانڈ مجھ سے بھی ہوئی تھی ، جسے پورا کرنے کے لیے میں نے اپنی مکمل توجہ ، اینرجی ، جذبات ، پیسے اور شاید سب سے بڑھ کر اپنے دن اور رات کا تمام وقت اس محبت کو دیا ہے ۔
لیکن میں نے آپ کو بتایا ناں کہ ہم سب کی زندگی کی ایک اپنی کہانی ہے ...

ہر کہانی منفردہے ، ہر کہانی اتنی ہی کمپلیکس ہے جتنی کوئی دوسری کہانی ۔
میں اکثر آپکو کہتا ہوں کہ اگر آپ میری زندگی کو دیکھیں تو آپ کبھی یقین نہ کریں کہ چالیس ہزار سالوں کا یہ پراجیکٹ میرا بنایا ہوا ہے ، یہ آرٹیکلز میرے لکھے ہوئے ہیں ، آپ کبھی یقین نہ کریں
اور یہ ایک بہت بڑی ...

وجہ ہے کہ میں اپنے متعلق کبھی کچھ نہیں بتاتا ، بس خاموشی کے ساتھ اپنا کیا ہوا کام آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں ۔
اور اس وقت تمام پلیٹ فارمز کو ملا کر جو ستر ہزار لوگ مجھے پڑھ رہے ہیں ، ان میں صرف ایک نام ایسا ہے کہ جو واقعی جانتا ہے کہ میں کون ہوں ، کیا کرتا ہوں اور کہاں رہتا ہوں ۔

آپ سب کی طرح میری بھی زندگی کی ایک کہانی ہے ، ایک منفرد کہانی جس میں کئی طرح کے رنگ ہیں اور بعض اوقات چاہ کر بھی ، شدید خواہش کے باوجود بھی میں ریسرچ ورک کو ہمیشہ جاری نہیں رکھ پاتا ۔
کیوں کہ ریسرچ ورک کی مجھ سے سب سے بڑی ڈیمانڈ میرا ٹائم ہوتا ہے جو اس وقت میری کمپنی ...

مجھ سے لے رہی ہے ، دن کے بارہ سے چودہ گھنٹے ۔
آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن چالیس ہزار سالوں کا پراجیکٹ ، اس سب کے دوران
’’جب ، جہاں اور جیسے بھی وقت ملا‘‘
کی بنیاد پر لکھا گیا ہے اور اسی لیے میں نے اسے ریلیز کرتے ہوئے آپکو بتایا تھا کہ اس پراجیکٹ کا بن جانا ایک معجزہ ہی تھا ۔

لیکن کڑوا سچ تو یہ ہے کہ لازم نہیں ایسے معجزات ہمیشہ ہوتے رہیں ۔
اور یہ وہ وجہ ہے کہ میں نے کافی دن سے نہ کچھ لکھا اور نہ ہی ریلیز کیا ۔
مجھے نہیں پتہ کہ اللہ تعالیٰ نے میرے لیے کیا لکھا ہوا ہے ،کئی مرتبہ یوں لگتا ہے کہ بہت کچھ ہے کرنے کو ، ایک بہت بہترین legacy ہے اپنے ...

پیچھے چھوڑنے کو ۔
میرے پاس درجنوں ایسے ٹاپکس جو آپ کے سامنے حیرانیوں کے دروازے کھول دیں گے لیکن sonder کے علاوہ ایک اور انگلش لفظ بھی آپ کو بتاؤں ؟
‘‘onism’’
یعنی کہ آپ جانتے ہو کہ بہت کچھ کیا جا سکتا ہے لیکن آپ کر نہیں پا رہے ۔
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...