سترہ دسمبر یعنی آج کا دن ایک بہت بڑے نام کا وفات کا دن ہے ، مجھے یقین ہے کہ آپ نے ان کا نام سنا ہو گا اور شاید آپ میں سے بہت لوگ ان سے اختلاف بھی رکھتے ہوں لیکن میں ان کی تعلیمات کی بات کر بھی نہیں رہا ۔
مگر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ وہ symbolism یعنی چیزوں کو علامتی طور پر ...
مگر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ وہ symbolism یعنی چیزوں کو علامتی طور پر ...
آپ کو ایک دلچسپ بات بتاتا ہوں کہ مولانا رومی نے جس صوفی آرڈر کا آغاز کیا تھا وہ خود کو mevlvi کہلاتے تھے اور یہیں سے وہ لفظ نکلا ہے جو آج بھی ہم اپنی مسجد کے امام کے لیے استعمال کرتے ہیں ، یعنی کہ مولوی ۔
انفیکٹ صوفی ازم کا لفظ بھی تین چیزوں کی علامت ہے ، پہلی چیز صوف یعنی ...
انفیکٹ صوفی ازم کا لفظ بھی تین چیزوں کی علامت ہے ، پہلی چیز صوف یعنی ...
اون جو سادگی کی علامت ہے ، دوسری چیز الصفاء یعنی مخلصی اور تیسری چیز اصحاب صفہ یعنی ان سادہ لوگوں کا گروپ جو مسجد نبوی میں رہا کرتے تھے ۔
لیکن کیا symbolism واقعی اہم ہوتا ہے ؟
اگر آپ غور کریں تو آپ کو تقریباً ہر جگہ symbolism نظر آئے گا ، آئیڈیاز کے اظہار کی علامات ...
لیکن کیا symbolism واقعی اہم ہوتا ہے ؟
اگر آپ غور کریں تو آپ کو تقریباً ہر جگہ symbolism نظر آئے گا ، آئیڈیاز کے اظہار کی علامات ...
کارپوریٹ کلچر میں کمپنیوں کے logo ان کے سمبلز ہیں ، عیسائیت کی صلیب بھی ایک سمبل ہے ، کسی مذہب کی عبادت میں ان کے ریچوئلز بھی علامتی معنے رکھتے ہیں مثلاً گھٹنوں پر بیٹھ کر سجدے میں گر جانا بھی ایک symbol ہے ، خدا کی بزرگی کو تسلیم کر لینے کا ۔
کیا symbolism ایک نئی چیز ہے ؟
کیا symbolism ایک نئی چیز ہے ؟
ان غاروں میں شیر ، ہرن ، گھوڑے اور بیل بنائے تھے لیکن جو بات میں نے آپ کو نہیں بتائی تھی وہ یہ کہ یورپ کے براعظم میں 52 سائٹس ایسی ہیں جہاں ان پینٹنگز کے علاوہ کچھ اور بھی بنایا گیا تھا ۔
تیس ہزار سالوں کے عرصے میں ان لوگوں نے غاروں میں 32 ایسے symbols بنائے ہیں جو ...
تیس ہزار سالوں کے عرصے میں ان لوگوں نے غاروں میں 32 ایسے symbols بنائے ہیں جو ...
کہ یہ اپنے بنانے والوں کے لیے کوئی نہ کوئی معنے تو ضرور رکھتی تھیں اور اسی لیے وہ تیس ہزار سالون تک ان علامتوں کو بناتے رہے ۔
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ بظاہر چیزیں رینڈم اور آؤٹ آف فوکس نظر آتی ہیں جیسے آپ کسی بہت بڑی تصویر کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہوں ۔
لیکن جیسے جیسے ...
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ بظاہر چیزیں رینڈم اور آؤٹ آف فوکس نظر آتی ہیں جیسے آپ کسی بہت بڑی تصویر کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہوں ۔
لیکن جیسے جیسے ...
آپ پیچھے کی طرف قدم اٹھاتے جاتے ہیں تو تصویر واضح ہونا شروع ہوتی ہے یہاں تک کہ آپ تصویر کے ہر ٹکڑے کو ایک دوسرے سے کونیکٹ ہوتا دیکھ لیتے ہیں ۔
اور تب آپ کو آہستہ آہستہ اس کائنات میں چلتا ایک گرینڈ پلان نظر آنا شروع ہوتا ہے کہ کس طرح ہر چیز ایک دوسرے سے کونیکٹڈ ہے ، آرڈر میں ہے ۔
اور تب آپ کو آہستہ آہستہ اس کائنات میں چلتا ایک گرینڈ پلان نظر آنا شروع ہوتا ہے کہ کس طرح ہر چیز ایک دوسرے سے کونیکٹڈ ہے ، آرڈر میں ہے ۔
آپ کی نظریں ہزاروں سال کے فرق سے ہونے والے واقعات پر پڑتی ہیں اور آپ کو ہر چیز میں ایک لنک بنتا ہوا نظر آ جاتا ہے ۔
اور تب احساس ہوتا ہے کہ کس قدر کچھ موجود ہے لکھنے کو ، بتانے کو کہ ایک زندگی بھی کم لگنے لگ جاتی ہے ۔
میں اکثر سوچتا تھا کہ ادریسؑ نے ایک لمبی عمر کی دعا ...
اور تب احساس ہوتا ہے کہ کس قدر کچھ موجود ہے لکھنے کو ، بتانے کو کہ ایک زندگی بھی کم لگنے لگ جاتی ہے ۔
میں اکثر سوچتا تھا کہ ادریسؑ نے ایک لمبی عمر کی دعا ...
کیوں مانگی تھی ، اور لگتا ہے اب مجھے اس سوال کا جواب ملا ہے ۔
ادریسؑ ایک ایسے نبی تھے جنہوں نے رائٹنگ سسٹم ایجاد کیا تھا اور اس کے بعد انہیں اندازہ ہو گیا تھا کہ ان کے پاس کس قدر کچھ ہے لکھنے کو ، بتانے کو کہ شاید انہیں ان کی 365 سال کی عمر بھی کافی نہیں لگتی تھی ۔
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...