برمودا کے متعلق یہ سبھی پراسرار باتیں بڑی دلچسپ ہیں لیکن ایک بات کہوں ؟
سچ ... کسی بھی فکشن سے زیادہ حیران کر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
آج پانچ دسمبر ہے ، اور پانچ دسمبر کو دراصل برمودا سے منسلک ایک واقعہ ہوا تھا ، لیکن آج سے 77 سال پہلے، اور وہ واقعہ یہ تھا کہ ...

ایسا نہیں تھا ، دن صاف تھا اور سورج چمک رہا تھا اور فلائٹ کمانڈر ایک تجربہ کار شخص تھا جس کے پاس ڈھائی ہزار گھنٹے کا فلائٹ ایکسپیرئینس تھا ۔
ایسی بات نہیں ہے کہ اس واقعے کا ہر پہلو پراسرار ہے ، کچھ سوالوں کے جواب موجود ہیں جواس واقعے کے متعلق 500 صفحوں کی رپورٹ میں ہیں مثلاً ...

کمپاس یعنی قطب نما ... کسی حد تک کام کر رہے تھے ، ریڈیوز بھی کام کر رہے تھے ، بلکہ جہازوں کے ساتھ پانچ گھنٹے تک کمیونیکیشن ہوتی رہی تھی اور آخری کمیونیکیشن میں فلائٹ کمانڈر کے الفاظ یہ تھے کہ ہم پانی کی طرف جا رہے ہیں ۔
ان ساری باتوں سے تو ذہن میں یہی جواب آتا ہے کہ وہ لوگ ...

کھلے سمندروں میں بھٹک کر کریش کر گئے ہوں گے ۔
لیکن سچ ... اکثر اتنا بلیک اینڈ وائٹ نہیں ہوتا ، آپ کو بہت غور سے دیکھنا پڑتا ہے ۔
اگر کمپاس کام کر رہے تھے تو انہیں مغرب کی طرف جانا چاہیئے تھا کیوں کہ زمین مغرب کی طرف تھی جبکہ وہ لوگ مشرق کی طرف جا رہے تھے جس کا ایک ہی مطلب ہے ..

کمپاس کام تو کر رہے تھے لیکن وہ مشرق کو مغرب اور مغرب کو مشرق دکھا رہے تھے ۔
ریڈیو کام کر تو رہا تھا لیکن کمیونیکیشن میں بہت delay آ رہا تھا ، انفیکٹ کنٹرول ٹاور نے انہیں فریکوئنسی چینج کرنے کا بھی کہا لیکن فریکوئنسی بدل نہیں رہی تھی ۔
فلائٹ میں نقشہ بھی موجود تھا لیکن ...

نقشے کے حساب سے نیچے سمندر میں جتنے جزیرے نظر آنے چاہیئں تھے ... ان لوگوں کو ان سے کہیں زیادہ جزیرے نظر آ رہے تھے ۔
اور شاید سب سے اہم بات کہ ایک ریڈیو میسج میں کسی نے کہا تھا کہ اگر ہم مغرب کی طرف جائیں تو ہم زمین پر پہنچ جائیں گے ...
اور اپنی طرف سے انہوں نے وہی کیا ...

اپنی طرف سے وہ مغرب کی طرف اڑتے رہے جہاں سورج غروب ہو رہا تھا لیکن حقیقت میں ... وہ لوگ مشرق کی طرف اڑتے چلے جا رہے تھے ۔
something was going on
کچھ نہ کچھ تو ہوا تھا اور یہ بات سب جانتے ہیں کیوں کہ آج بھی فلائٹ 19 کی رپورٹ پر اس کی گمشدگی کی وجہ بعد میں ’’حادثے‘‘ سے بدل کر ...

بدل کر "unknown" لکھ دی گئی تھی ۔
کمپاس مشرق کو مغرب دکھا رہا ہے ؟
وہ لوگ مغرب کی طرف جاتے سورج کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ، اس کی طرف اڑ رہے ہیں لیکن حقیقت میں وہ مشرق کی طرف جا رہے ہیں ؟
سمندر میں جتنے جزیرے نظر آنے چاہیئں ان سے کہیں زیادہ جزیرے نظر آ رہے ہیں ؟

ریڈیو کام کر رہا ہے لیکن فریکوئنسی نہیں بدل رہی ؟
یہاں تک بالآخر پانچوں جہاز گمشدہ ہو گئے ۔
ان سب عجیب و غریب باتوں کے ہوتے ہوئے بھی چلیں میں مان لیتا کہ وہ بدنصیب لوگ ایک حادثے کا شکار ہو گئے لیکن پھر شاید سب سے عجیب بات ہوئی ۔
ان جہازوں کی تلاش میں ایک سرچ آپریشن ہوا تھا ...

سرچ آپریشن کا مطلب ہوتا ہے کہ ایک ایسی پارٹی بھیجی جاتی ہے جو خراب موسم اور مختلف آفات کے لیے تیار ہوتی ہے ، ان کے پاس بہتر ایکوئپمنٹس ہوتے ہیں ۔
لیکن عجیب بات یہ تھی کہ ان لوگوں کی تلاش کے لیے جو جہاز well equiped اور اچھی طرح سے تیار ہو کر گیا تھا ...
وہ بھی گمشدہ ہو گیا ۔

ایک کے بعد ایک کئی جہاز غائب ہو گئے ، آخر ان گمشدگیوں کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
کچھ ہفتے پہلے مجھے ایک لیڈ ملی تھی ۔
اسی سال سمندر کے دوسرے حصے میں گم ہوئے ایک japenese پائلٹ کی آخری کمیونی کیشن اور اس کمیونیکیشن کے اندر گم ہونے سے پہلے پائلٹ نے ایک بہت اہم بات بتائی تھی ۔

میں نے اس لیڈ کو فالو کیا اور 1561ء میں لکھی ایک جرمن کتاب تک پہنچا جس میں سمندر نہیں بلکہ زمین کے اوپر ایک ایسے ہی واقعے کے متعلق لکھا ہوا ہے ۔
نہ صرف لکھا ہوا ہے بلکہ انہوں نے اس واقعے کی آنکھوں دیکھی ایک تصویر بھی بنائی تھی جو میرے پاس موجود ہے ۔
میں نے اس لیڈ کو فالو کیا ..

اور 1566ء میں دوبارہ ویسا ہی ایک واقعہ سوئیٹزرلینڈ کے ریکارڈ میں ملا ۔
اور پھر لیڈ پر لیڈ ..
آج سے ساڑھے تین ہزار سال پہلے ایک مصری پاپائرس میں لکھا ایک واقعہ ۔
سوا دو ہزار سال پہلے ایک رومن شہر livy میں دیکھا گیا ایسا ہی ایک واقعہ ۔
دو ہزار سال پہلے دو آرمیز کے درمیان ...

ایک لڑائی کے دوران دیکھا گیا ایک عجیب واقعہ جسے انفیکٹ ، دونوں آرمیز نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور رپورٹ کیا ۔
سنہ 1668ء میں فرانس کے پورے ایک گاؤں کا قریب پہاڑوں پر ایک بہت عجیب واقعہ ہوتا دیکھنے کی رپورٹ ۔
مجھ لگ رہا ہے کہ ... میں برمودا کے راز تک پہنچ گیا ہوں ۔
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...