اور پھر اس وقت اللہ تعالیٰ نے اسے دکھایا کہ ایک کوا ، دوسرے کوے کو مار کر اسے زمین میں دفنا رہا ہے اور پھر یہیں سے قابیل نے مردے کو دفنانا سیکھا ۔
یہ واقعہ قرآن پاک میں موجود ہے اور ہم نے ہمیشہ اس واقعے کو بس ... صرف ایک واقعے کے طور پر پڑھا ہے لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ ...

اللہ تعالیٰ نے ہمیں کیوں آدمؑ کے بیٹے کو دفنائے جانے کے طریقے کے متعلق بتایا ؟
کیا کبھی آپ کو اس واقعے میں صاف صاف ایک lead نظر نہیں آئی کہ دفنانے کے طریقہ کار کو سٹڈی کرو ، اس کی تاریخ میں جاؤ ، دفنانے کے مختلف طریقوں پر ریسرچ کرو تو انسان کی شروعات کب ہوئی جیسے سوالوں کے ...

جواب کو پا لو گے ۔ لیکن میں اس بارے میں اتنا پریقین کیوں ہوں کہ یہ ایک لیڈ تھی ؟
کیوں کہ دفن کرنے کا طریقہ ایک نظریاتی ذہن کا نہ رد ہونے والا ثبوت ہوتا ہے اور یہ ایک بہت بڑی وجہ ہے کہ آرکیالوجسٹس یعنی قدیم سائیٹس پر کھدائیاں کرنے والے ماہرین ، دفنانے کے طریقوں پر بہت زیادہ ...

غور کرتے ہیں کیوں کہ لوگوں کے دفنانے کا طریقہ ان کے زمانے کی زندگی ، موت اور مذہب کے کانسیپٹ کے متعلق بہت واضح ثبوت دیتا ہے کہ وہ لوگ اس وقت کیا سوچتے تھے ؟
لیکن یہ بات بھی مت بھولیں کہ قابیل نے بھی دفنانے کا طریقہ ایک کوے سے سیکھا تھا اور یہ بات سچ ہے کہ پانچ جانور یعنی ...

ہاتھی ، ذرافہ ، ڈولفن ، چمپینزی اور کوؤں کو اپنی سپیشز کے دوسرے جانوروں کو دفناتے ہوئے دیکھا گیا ہے تو اب اس بات کا کیا مطلب ہے ؟
اس کا یہ مطلب ہے کہ انسان کے علاوہ اور اس سے پہلے کی مخلوقات بھی دفناتی تھیں ۔
تو پھر ہم انسان کے زمانے کو ان مخلوقات کے زمانے سے علیحدہ کیسے کریں ؟

کیوں کہ انسان کا دفنانا ہمیشہ کسی نہ کسی پریکٹس یا ریچوئل کے ساتھ ہوا ہے ۔
لہٰذا اس لیڈ کو پکڑتے ہوئے میں نے اس ٹاپک پر اپنے ریسرچ ورک کا آغاز کیا تھا جس کے اندر میں نے دفنانے کے طریقوں کو بہت ڈیٹیل سے سٹڈی کیا ۔
قدیم ترین قبریں سٹڈی کیں ، ایسی قبریں جن میں کفن کے ساتھ ...

دفن کیا گیا تھا ، ایسی قبریں جن میں موتیوں اور جواہرات کے ساتھ دفن کیا گیا تھا ، ایسی قبریں جن میں پھولوں کے ساتھ دفن کیا گیا تھا اور ایسی قبریں بھی جن میں جانوروں کی ہڈیوں کے ساتھ دفن کیا گیا تھا ۔
لیکن ان سب قبروں میں سے میں نے بڑی محنت سے ان قبروں کو علیحدہ کیا جن میں ایسی ..

مخلوقات بھی دفن تھیں جنہیں بغیر کسی ریچوئل کے دفن کیا گیا تھا ، جو انسانی نہیں تھیں بلکہ انسان سے پہلے کی مخلوقات کے مدفن تھے اور اس ریسرچ کے نتائج پر میں نے چالیس ہزار سالوں کی سیریز کا چھٹا چیپٹر لکھا ہے جس کا ایک حصہ پچھلے جمعے ریلیز ہوا تھا ۔
لیکن پھر اس کے بعد کیا ہوا ؟
لیکن پھر اس کے بعد کیا ہوا ؟
میں نے شروع میں آپ سے پوچھا تھا کہ غاروں کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟
زیادہ تر لوگ غاروں کو نظر انداز کر دیتے ہیں ، وہ انہیں سٹڈی کرنا ضروری نہیں سمجھتے لیکن وہ بھول جاتے ہیں کہ قرآن کی پہلی وحی ہی ایک غار کے اندر نازل ہوئی تھی ۔
لیکن میرے لیے لیڈ اس کے علاوہ بھی ایک بات تھی ...

اللہ تعالیٰ نے النحل میں غاروں کا ذکر خاص طور پر کیا ہے ...
اللہ نے تمہاری پناہ کے لیے پہاڑوں میں غار بنائے (النحل 16:81)
لیکن اس کا کیا مطلب ہے ؟
میں اور آپ یا آج کا انسان تو غاروں میں پناہ نہیں لیتا بلکہ قرآن کے نزول سے ہزاروں سال پہلے ہی انسان باقاعدہ سیٹلمنٹس بنا کر ...

شہروں اور گاؤں کی شکلوں میں رہ رہا تھا تو پھر یہ آیت کن لوگوں کے متعلق بات کر رہی ہے ؟
یہ آیت ایک بات تو ثابت کر دیتی ہے ...
کہ آدمؑ کی اولاد میں سے کسی نہ کسی نے تو غاروں میں پناہ کی جگہ ڈھونڈی تھی ، کوئی تو وہاں رہ رہا تھا اور ان شاء اللہ آج ریلیز ہونے والے چیپٹر کے اندر ...

میں آپ کو انہی غاروں کے متعلق بتانے والا ہوں ، اس چیپٹر کے لیے میں نے دنیا کے مختلف cave systems کو سٹڈی کیا اور اپنا ریسرچ ڈیٹا اکٹھا کیا لیکن میں آپکو ایک دلچسپ بات بتاؤں ؟
ان غاروں میں پناہ لینے والوں نے انہی غاروں کے اندر ہمارے لیے ٹریسز بھی چھوڑے ہیں ، ایک طرح کے پیغامات ..

کے متعلق بتاؤں گا ۔
ہابیل اور قابیل کے بعد کیا ہوا ؟
ان کے بعد کون لوگ آئے ؟
غاروں میں چھپے یہ پیغامات ہمیں اس قدیم غاروں اور جنگلوں کی دنیا کے متعلق کیا بتاتے ہیں ؟
اگلے تین چیپٹرز کے اندر میں آپ کو قرآن پاک ، حدیث اور ان پیغامات کی سٹڈی کے ذریعے ہابیل اور قابیل کے بعد ...

حضرت شیثؑ، حضرت ادریسؑ اور حضرت نوحؑ کی حیرت انگیز دنیا کے متعلق بتانے والا ہوں جس کا پہلا حصہ آج جمعے کی نماز کے بعد اس لنک پر ریلیز ہو گا ۔
youtu.be
فرقان قریشی ۔
youtu.be
فرقان قریشی ۔
میں نے اس دنیا کو حیران کن کیوں کہا ؟
بس اتنا سمجھ لیں کہ اُس وقت اتنے حیران کن اور عجیب واقعات پیش آ رہے تھے کہ انہیں ایکسپلین کرنے کے لیے مجھے ان واقعات کو تین چیپٹرز پر پھیلانا پڑا تاکہ اچانک سے آپ کو shock نہ پہنچے ۔
آج ریلیز ہونے والا چیپٹر انہی واقعات کی پہلی کڑی ہے ۔

جاري تحميل الاقتراحات...