تو وہ کہتے ہیں کہ چونکہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء آئے ہیں اس لیے اگر ہر سال بھی ایک نبی آئے تو یہ لاکھوں سال بن جاتے ہیں ۔
اس تھیوری کے کئی جوابات ہیں ، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ پوری دنیا میں ایک وقت میں ایک سے زیادہ انبیاء بھی تو آئے ہیں مثلاً جب موسیٰؑ مصر چھوڑ کر ...

مدین گئے تو وہاں انہیں ایک اور نبی شعیبؑ بھی مل گئے تھے بلکہ موسیٰ و ہارون کے خادم یوشع بن نونؑ کو بھی تو نبوت ملی تھی لہٰذا ایک ہی وقت میں چار انبیاء تو یہی ہو گئے ۔
اور ابھی پچھلے ہی دنوں میں نے ایک چھوٹا سا تھریڈ لکھا جس کے اندر میں نے قدیم کوریا کی ایک شخصیت کی بات کی تھی ..

جن کے متعلق ہمیں کچھ نہیں پتہ تھا لیکن ان کی تعلیمات بالکل وہی تھیں جو صرف ایک نبی کی ہو سکتی ہیں ۔
اور دوسرا گروپ ان لوگوں کا جو انسان کے اس دنیا میں صرف دس یا بارہ ہزار سال پہلے آنے کی بات کرتے ہیں اور جب میں ان سے پوچھتا ہوں کہ آپکو ایسا کیوں لگتا ہے تو وہ بھی اپنے طریقے ...

سے کوئی نہ کوئی جواب دے دیتے ہیں لیکن اگر انسان کو اس دنیا میں آئے دس سے بارہ ہزار سال ہوئے ہیں تو آج میں آپ کو کچھ ایسے آرٹیفیکٹس بھی دکھانے والا ہوں جنہیں انسان نے آج سے اڑتیس ہزار سال پہلے بنایا تھا ۔
تو پھر صحیح جواب کیا ہے ؟
عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ قرآن پاک میں ...

اس سوال کا واضح جواب نہیں دیا گیا لیکن ...
اگر میں آپ کو ایک ایسی آیت دکھا دوں تو ؟
’’چالیس ہزار سالوں کے علم‘‘ سیریز کے آج ریلیز ہونے والے چیپٹر کے اندر میں آپ کو ایک ایسی ہی آیت کے متعلق بتانے والا ہوں جس میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک lead دے دی ہے کہ اس پوائنٹ کو ...

اپنی lead بنا کر شروع کرو ... اپنے جواب تک پہنچ جاؤ گے ۔
اور اس آیت کے ذریعے آج میں آپ کو آرکیالوجی کی دنیا میں لے کر جانے والا ہوں جہاں میں آپ کو پرانے غار ، جنگلات اور قدیم ترین قبریں دکھاؤں گا ۔
ایسی قبریں جو ہم پر کئی راز کھولیں گی ، ایسی قبریں جن کے اندر انسان نہیں دفن ...

گھنے جنگلات جو ہمیں ایک ایسی قدیم ترین قوم کے ثبوت دیں گے جو اپنے آباؤاجداد کی عبادت کیا کرتی تھی ، وہ قوم جسے آج ہم قوم نوحؑ اور ان سے پہلے کے لوگوں کے طور پر جانتے ہیں ۔
اور یہ سب کچھ 6th چیپٹر میں آج جمعے کے بعد ان شاء اللہ اس لنک پر ریلیز ہو گا ۔
youtu.be

جاري تحميل الاقتراحات...