دوستو!
دشمن کہتے ہیں کہ!
سود تو ایک عالمی معیشت کو چلانے کا طریق کار ہے۔ اگر اس نظام کو بغیر کسی متبادل کے ختم کردیا گیا تو پوری دنیا کی صنعت و تجارت کا پہیہ رک جائے گا۔
سودی بینکاری کے وکیلوں سے کوئی یہ سوال کرے کہ صرف 73 سال پہلے جب کاغذ کے نوٹوں کو عالمی حیثیت حاصل نہ تھی؟👇

سونے اور چاندی کے سکے چلتے تھے۔ ایسے سکے جو اپنے اندر اپنی قیمت رکھتے تھے تو کیا اس وقت عالمی معیشت اور تجارت نہیں ہوتی تھی۔ اس وقت تک آج کی جدید صنعت کی اکثر چیزیں ریل، کار، جہاز وغیرہ ایجاد ہوچکے تھے، دنیا دو جنگیں بھی لڑچکی تھی۔
عالمی منڈی بھی موجود تھی اور اس عالمی منڈی کے👇
عالمی منڈی بھی موجود تھی اور اس عالمی منڈی کے👇
مقابلے میں دنیا میں ایک بہت بڑا بلاک موجود تھا جسے کمیونسٹ دنیا کہتے تھے۔
چلیں بتائیں کہ!
کیا جاپان مسلمان ملک ہے؟؟
نہیں تو پھر!!
جاپان ایک ایسا ملک ہے جس نے گزشتہ کچھ سال سے تمام بینکوں سے سود کا مکمل طور پر خاتمہ کردیا ہے۔ اگر آپ کسی بھی بینک میں اپنے پیسے رکھیں گے تو وہ الٹا👇

آپ سے آپ کے سرمایہ کی حفاظت کے لیے پیسے لے گا۔ کس قدر بدنصیب ہیں یہ لوگ وہ جاپان کے اس نظام کو غیر سودی نظام نہیں کہہ رہے۔
لوگ وہ جاپان کے اس نظام کو غیر سودی نظام نہیں کہہ رہے بلکہ اسے دنیا کے سودی معیشت کے علمبردار ”negative Interest” منفی سود کہتے ہیں۔ یہ جاپان کی معیشت کا👇
لوگ وہ جاپان کے اس نظام کو غیر سودی نظام نہیں کہہ رہے بلکہ اسے دنیا کے سودی معیشت کے علمبردار ”negative Interest” منفی سود کہتے ہیں۔ یہ جاپان کی معیشت کا👇
ایسا روپ ہے کہ لوگ اب بینکوں میں پیسے ہی نہیں رکھتے۔ گزشتہ سال جاپان میں 200 ہزار ارب ین کی اشیاء لوگوں نے کیش پر خریدیں۔
اس میں کاریں، جہاز اور بڑی بڑی اشیاء بھی شامل تھیں۔ سیکی سوئی Seki Sui کمپنی لوگوں کو گھر بنا کر بیچتی ہے۔ اس نے دو لاکھ ملین ین کے گھر بنائے جو جدید ترین👇
اس میں کاریں، جہاز اور بڑی بڑی اشیاء بھی شامل تھیں۔ سیکی سوئی Seki Sui کمپنی لوگوں کو گھر بنا کر بیچتی ہے۔ اس نے دو لاکھ ملین ین کے گھر بنائے جو جدید ترین👇
تھے، نہ بنانے کے لیے بینک سے قرضہ لیا نہ اکاؤنٹ کھولا اور نہ ہی لوگوں نے خریدنے کے لیے اسے چیک دیے بلکہ نقد ادائیگی کی۔ گزشتہ سال اشیائے صرف کی قیمتیں اتنی گری ہیں کہ ٹوکیو اب مہنگے کے بجائے سستے شہروں میں گنا جانے لگا ہے۔
جاپان کے حکومتی بینک نے تاریخ میں پہلی دفعہ دسمبر 1995ء👇
جاپان کے حکومتی بینک نے تاریخ میں پہلی دفعہ دسمبر 1995ء👇
میں صفر سودی پالیسی Zero Interest Rate Policy نافذ کی تھی اور حکومتی سطح پر سود ختم کردیا تھا اور اب اس ملک کے پرائیویٹ بینکوں نے بھی سود کو خیرآباد کہہ دیا ہے۔
اور مقابلے میں ہم ہیں مسلمان!!!؟؟
کیا کہوں اور کیا لکھوں؟
👇
اور مقابلے میں ہم ہیں مسلمان!!!؟؟
کیا کہوں اور کیا لکھوں؟
👇
" پھر اگر تم (اس پر عمل) نہ کرو گے تو اشتہار سن لو جنگ کا اللہ کی طرف سے اور اس کے رسول کی طرف سے (یعنی تم پر جہاد ہوگا) اور اگر تم توبہ کرلو گے تو تم کو تمہارے اصل اموال مل جاویں گے، نہ تم کسی پر ظلم کرنے پاؤ گے اور نہ تم پر کوئی ظلم کرنے پائے گا۔"
سورہ البقرہ 279👇
سورہ البقرہ 279👇
پھر اگر اللہ پاک سے توبہ نعوذ بااللہ جنگ ہی کرنی ہے تو کرو!
لیکن پھر اس سے خیر مانگنی چھوڑ دیں پلیز
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️🙏❤️
لیکن پھر اس سے خیر مانگنی چھوڑ دیں پلیز
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️🙏❤️
جاري تحميل الاقتراحات...