کسی جرمن عورت کو کام پر نہیں رکھ سکتا اور یہ کہ رائخ ، یعنی جرمن سٹیزن شپ صرف اسے ملے گی جو اپنے اندر جرمن نسل خون رکھتا ہو ۔
آج سے ٹھیک 84 سال پہلے کے اکتوبر میں قانون بننے والے اس ڈاکیومنٹ کی وجہ سے تمام یہودیوں کے پاسپورٹس invalid ہو گئے تھے ۔
اس ڈاکیومنٹ سے اثر کیا پڑا ؟
آج سے ٹھیک 84 سال پہلے کے اکتوبر میں قانون بننے والے اس ڈاکیومنٹ کی وجہ سے تمام یہودیوں کے پاسپورٹس invalid ہو گئے تھے ۔
اس ڈاکیومنٹ سے اثر کیا پڑا ؟
یورپ میں کوئی ملک ایسا نہیں بچا تھا جو جرمنی کے ڈر سے یہودیوں کو پناہ دینے کی کوشش کرے اور یہودیوں پر زمین ایسے تنگ ہو گئی جیسے کسی نے ان کا گلا گھونٹ دیا ہو ، یہاں تک کہ اگر کسی کے آباؤ اجداد میں سے تین لوگ بھی یہودی نکل آئے تو ان قوانین سے وہ شخص بھی یہودی ڈکلیئر ہو جاتا ...
لیکن یہ سب میں آپ کو کیوں بتا رہا ہوں ؟
کیوں کہ پچھلے 84 سال کے واقعات کے ذریعے میں آپ کو سورۃ اعراف تک لے جانا چاہ رہا ہوں ...
تمہارے رب نے یہ بات بتا دی ہے ... کہ وہ قیامت تک ، یہود پر ایسے شخص کو مسلط کرتا رہے گا ... جو انہیں شدید سزاؤں کی تکلیف دیتا رہے گا (الاعراف 07:167)

لیکن اس تاقیامت عذاب کا حقدار انہیں کس بات نے بنا دیا ؟ 168 اور 169 آیت میں اس کا بھی جواب ہے ، میں آپ کو اس کا مفہوم بتا دیتا ہوں ۔
ہم نے انہیں خوشحالی سے بھی آزمایا اور بدحالی سے بھی ، شاید یہ لوگ باز آ جائیں ، یہ اس دنیا کے مال کے پیچھے پڑے رہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہماری ...
ہم نے انہیں خوشحالی سے بھی آزمایا اور بدحالی سے بھی ، شاید یہ لوگ باز آ جائیں ، یہ اس دنیا کے مال کے پیچھے پڑے رہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہماری ...
مغفرت تو ہو ہی جائے گی حالانکہ اگر انہیں ایسا ہی مال اور بھی ملے تو یہ اسے بھی لے لیں گے ، حالانکہ ان سے عہد بھی لیا گیا تھا کہ اللہ کی طرف سوائے حق کے اور کوئی بات منسوب نہیں کرنا اور انہوں نے بھی یہ بات اپنی کتاب میں پڑھی ہے ۔
آپ کو پتہ ہے مجھے سب سے زیادہ کیا چیز ڈراتی ہے ؟
آپ کو پتہ ہے مجھے سب سے زیادہ کیا چیز ڈراتی ہے ؟
یہودی بہت اچھے سے جانتے تھے کہ ان کی کتاب میں کیا لکھا ہے لیکن انہوں نے بھی صرف پڑھ لیا اور چھوڑ دیا ، اور اب قیامت تک ان پر ان کا گلا گھونٹنے والے لوگ ایک عذاب کی طرح مسلط کیے جاتے رہیں گے ۔
اور خوف آپ ﷺ کی حدیث کی ایک پیشن گوئی سے آتا ہے جہاں آپؐ نے فرمایا تھا کہ ...
اور خوف آپ ﷺ کی حدیث کی ایک پیشن گوئی سے آتا ہے جہاں آپؐ نے فرمایا تھا کہ ...
تم لوگ پہلی امتوں کے طریقوں کی قدم بہ قدم پیروی کرو گے یہاں تک کہ اگر وہ لوگ کسی گوہ کے بِل میں گھُسے تھے تو تم بھی اس میں گھسو گے ۔ صحابہ نے پوچھا ، یا رسول اللہ ﷺ ، کیا ان پہلی امتوں سے مراد یہود و نصاریٰ ہیں ؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ ۔۔۔ وہ نہیں تو اور کون ؟ (بخاری 3456)
آپ ﷺ نے فرمایا کہ ۔۔۔ وہ نہیں تو اور کون ؟ (بخاری 3456)
کیا ایسا نہیں ہے ؟ ہم بھی اپنی مغفرت ہو چکی مانتے ہیں ، جانتے ہیں کہ ہماری کتاب میں کیا ہے لیکن پھر بھی اسے چھوڑے ہوئے ہیں ، ہمارا بھی کوئی ملک خوشحالی سے آزمایا جا رہا ہے اور کوئی بدحالی سے اور ہم پر بھی ایسے لوگ مسلط ہیں ...
جو ہمیں سزاؤں جیسی تکلیفیں دے رہے ہیں ۔
فرقان قریشی
جو ہمیں سزاؤں جیسی تکلیفیں دے رہے ہیں ۔
فرقان قریشی
جاري تحميل الاقتراحات...