ہواؤں پر قدرت رکھتی ہے ، اس نے hwanung کو زمین پر بھیجا تاکہ وہ زمین والوں کو قانون اور اخلاق کی باتیں سکھائے ، وہ شخص زمین پر آیا اور صندل کے ایک درخت کے قریب اس نے اپنی عبادت گاہ بنائی جہاں وہ عبادت کیا کرتا تھا ، جہاں اس نے hongikingan نام کے دور کا آغاز کیا یعنی ...
انسانیت کی بھلائی ، اور وہیں اس نے ایک شہر sinsi آباد کیا ، یعنی خدا کا شہر ، جس میں تین ہزار لوگ رہتے تھے ۔ sinsi اب بابل اور نینویٰ کی طرح معدوم ہو چکا ہے لیکن اگر آپ sinsi کی تاریخ پڑھیں تو آپ کو دو نام اور بھی ملیں گے جو hwanung کی طرح آسمان سے بھیجے گئے تھے اور لوگوں کو ...
قوانین اور نیک باتوں کا درس دیتے تھے ۔ کورینز اپنا اوریجن بھی اسی دور سے ہی ٹریس کرتے ہیں یہاں تک کہ آج کے دن کو وہ کورین قوم کے بننے کا دن مانتے ہیں لیکن میں آپ کو یہ سب کیوں بتا رہا ہوں ؟
وہ hwanung کون تھا ؟ شاید ہم کبھی بھی نہ جان سکیں لیکن اس داستان کو سن کر آپ کو کیا ...
وہ hwanung کون تھا ؟ شاید ہم کبھی بھی نہ جان سکیں لیکن اس داستان کو سن کر آپ کو کیا ...
اندازہ ہو رہا ہے ؟
اس دنیا کے کسی بھی کلچر کو سٹڈی کریں ، اس کی ڈیٹیلز میں جائیں ، ان کے تہوار دیکھیں ، ان کی تاریخ سٹڈی کریں ، بالآخر آپ سورۃ فاطر کی چوبیسویں آیت پر ضرور پہنچیں گے ، کہ ...
کوئی امت ایسی نہیں گزری جس میں ہم نے ڈرانے والا نہ بھیجا ہو (فاطر 35:24)
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...