آج تقریباً ایک سال بعد ٹوئیٹر پہ کچھ لکھتے ہوئے بہت عجیب لگ رہا ہے لیکن اس سے پہلے کہ میں کچھ لکھوں ، آپ سب کو السلام علیکم🙂آپ میں سے بہت سے محبت اور عزت کرنے والوں نے کانٹیکٹ کی کوشش کی اور مجھے بہت قریبی لوگوں کے ذریعے آپ کے پیغامات بھی ملتے رہتے تھے لیکن پھر بھی ...
میں خاموش رہا کیوں کہ اس کی ایک وجہ تھی ، اور وہ یہ کہ
disappear, and come back better
آپ لوگوں نے بہت انتظار کیا اور میں حیران ہوں کہ ایک سال گزرنے کے بعد بھی آپ میں سے بہت سوں نے یاد رکھا اور نہ صرف یاد رکھا بلکہ لگاتار واپس آنے کے لیے بھی کہتے رہے ، پچھلے اگست میں جب ...

میں نے تھریڈز پوسٹ کرنا شروع کیے تھے تو مجھے لگتا تھا کہ شاید ہی کوئی انہیں پڑھے لیکن میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ میرے تھریڈز اس طرح سے پسند کیے جانے لگیں گے اور پھر میں نے اپنی آنکھوں سے یہ سچ ہوتے دیکھا کہ جب اللہ اپنے کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو ...
آسمان اور زمین والوں کے دلوں میں بھی اس کے لیے محبت ڈال دی جاتی ہے (بخاری 7485)
لیکن اس محبت کی وجہ آخر کیا ہو سکتی ہے ؟
میں خود تو اس قابل نہیں تھا ، بلکہ اگر آپ لوگ مجھے دیکھیں تو شاید آپ یقین بھی نہ کریں کہ ان تھریڈز کے پیچھے ایک ایسا انسان بھی ہو سکتا ہے ، لیکن شاید ...
لیکن اس محبت کی وجہ آخر کیا ہو سکتی ہے ؟
میں خود تو اس قابل نہیں تھا ، بلکہ اگر آپ لوگ مجھے دیکھیں تو شاید آپ یقین بھی نہ کریں کہ ان تھریڈز کے پیچھے ایک ایسا انسان بھی ہو سکتا ہے ، لیکن شاید ...
ایک وجہ تو تھی ، اور وہ یہ کہ میں بہت دل سے چاہتا تھا کہ لوگوں کو رب کا تعارف کرواؤں ، میرے ، آپ کے اور تمام مخلوقات کے رب ، اللہ رب العزت کا تعارف اور صرف اپنی اس خواہش کے لیے میں نے بغیر کسی لالچ کے قرآن پر اپنے ریسرچ ورک کو آپ سب کے ساتھ شیئر کرنا شروع کیا ، اپنےاس ...
ریسرچ ورک پر میں نے ایک کتاب بھی لکھی جو حمداللہ کب کی کمپلیٹ ہو چکی لیکن ...
اس کتاب کے علاوہ … پچھلے ایک سال سے ، میں مکمل خاموشی کے ساتھ ایک اور بڑے پراجیکٹ پر بھی کام کر رہا تھا ، ایک ایسا پراجیکٹ ، جس کا صرف ایک ہی شخص کے ہاتھوں ہو جانا بذات خود ایک معجزہ ہے اور ...
اس کتاب کے علاوہ … پچھلے ایک سال سے ، میں مکمل خاموشی کے ساتھ ایک اور بڑے پراجیکٹ پر بھی کام کر رہا تھا ، ایک ایسا پراجیکٹ ، جس کا صرف ایک ہی شخص کے ہاتھوں ہو جانا بذات خود ایک معجزہ ہے اور ...
اللہ کی مدد کے بغیر یہ کسی صورت ممکن تھا ہی نہیں ... یہ پراجیکٹ اگرچہ ابھی بالکل مکمل تو نہیں ہوا لیکن آپ لوگوں کے سامنے لانے کے لیے ان شاء اللہ ریڈی ضرور ہے اور ان شاء اللہ چند ہی دن تک میں اس پراجیکٹ کی ڈیٹیلز اور خود اس پراجیکٹ کو آپ سب کے سامنے لانے والا ہوں ۔
فرقان قریشی
فرقان قریشی
جاري تحميل الاقتراحات...