پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
آج سے NRO2 مکمل اور باقاعدہ طور پر نافذ کردیا گیا، نیب کی 34 شقیں ختم کردی گئیں، صدر کے دستخط نہ کرنے کے باوجود آج سے قانون کا اطلاق ہوگیا۔ پاکستان کو 2400 ارب روپے کا نقصان شریف خاندان اور زرداری خاندان کے تمام کرپشن کےکیسز ختم
نیب کے پر کٹ گئے۔

نیب ترامیم 👇
1. تمام ترامیم 1.1.85 سے لاگو ہوں گی اس کا فائدہ ملزمان کو ہوگا۔
2. اہلِخانہ کے اثاثے ملزم کے اثاثے تصور نہیں ہوں گے، اس کا فائدہ سمجھنا مشکل نہیں بالکل ٹھیک سب چیز اہلخانہ کے نام لگا دو۔
3. اثاثوں کو ناجائز ثابت کرنے کی ذمہ داری نیب پر، ملزم جوابدہ نہیں۔

4. ملزم کی جائیداد کی قیمت مارکیٹ کی بجائے DC ریٹ پر ہوگی، اربوں کی جائیداد کروڑوں میں ظاہرکرو اور نگل لو۔ یہ بہت مزیدار ہے۔
5. دورانِ کیس ملزم متنازعہ جائیداد بیچ سکتاہے (مدعا غائب کرنے کی اجازت)
6. کیس ثابت نہ ہو تو نیب افسر کو 5 سال سزا، اب کون رسک لےگا طاقتور کےمقابلے میں؟

جاري تحميل الاقتراحات...