امریکہ نے🇵🇰میں حکومت کی تبدیلی کی سازش کاآغازاس وقت کیاجبIKنےایک آزادخارجہ پالیسی کاآغازکیاجوتمام فریقین کی مرضی سےدورۂ روس+UN &UNHCRمیں یوکرین پررائےشماری کی قراردادوں پرغیرجانبداریت پر تمام ہوا۔بھٹوکےبعد🇺🇸کوہمیشہ PPP & PMLNمیں فرمانبردار قائدین کی تلاش رہی جو اسےہمیشہ ملے۔
حتیٰ کہ لیاقت علی خان سےفوجی آمروں تک ہماری ابتدائی تاریخ میں بھی🇺🇸مطالبات کےسامنےڈھیرہوناایک رسم تھی۔مگرہم #ImportedGovt. بنانےوالی 2جماعتوں پر آتےہیں۔ذراحالیہ برسوں کےدوران پاکستان کیخلاف امریکی اقدامات پر نگاہ دوڑائیے:1985 کی پریسلرترامیم کو پہلی مرتبہ 1990 میں نافذکیاگیا
چنانچہ1989میں ادائیگیوں کےعوض خریدےگئےF16 طیاروں کی فراہمی اکتوبر1990میں روک دی گئی۔ان طیاروں کوکھڑاکرنےکاکرایہ بھی بٹوراگیا!نوازشریف حکومت میں آئےتودسمبر1998میں🇺🇸سےایک مضحکہ خیزمعاہدہ کر ڈالا کہ🇺🇸ان طیاروں کےاداشدہ324ملین$تونہیں لوٹائےگاالبتہ انکےعوض🇵🇰کوگندم+سویابین مہیاکریگا
نوازشریف نےمعاملہ🇺🇸عدالتوں میں لڑنےکاوعدہ تو کیا کیونکہ یہ ایک کاروباری معاہدہ تھامگرجب🇺🇸نےدباؤڈالا تو لیٹ گئے۔1999میں کارگل کےدوران نوازشریف کلنٹن سےملنےواشنگٹن گئےتو کلنٹن کےبرعکس،جنکےساتھ ریڈل تھے،کسی کارروائی نویس کےبغیرہی ملاقات+انخلاءکا معاہدہ کرڈالاجسکاکوئی ریکارڈنہیں
اسی انخلاءکےدوران افواج🇵🇰کوشہداءکی سب سےبڑی تعداداٹھاناپڑی۔2008 میں ممبئ حملےکی زد میں آیاتو اس وقت کےصدر زرداری نےDGIکو تفتیش کیلئے🇮🇳بھجوانے کی رضاکارانہ پیشکش کرڈالی۔کسی سربراہِ ریاست کیجانب سے دشمن ملک کیلئےاس پیشکش(کےخوفناک نتائج)تو ذرا تصور کیجئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زرداری نےہمارےاصل مؤقف کےبرعکس جوھری اسلحے سےمتعلق “استعمال میں پہل نہ کرنے“ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا۔یہ حسین حقانی+CIA&بلیک واٹر (Dynacorp)کیصورت میں 🇺🇸خفیہ ایجنسیوں،جنہیں ریوڑھیوں کی مانند ہزاروں ویزےبانٹےگئے،کے🇵🇰میں پوری طرح گھس بیٹھنےکازمانہ تھا۔میموگیٹ بھی یاد کیجئے!
2011:ریمنڈ ڈیوس کیس! اس نےلاہور میں ہمارے2 شہریوں کو گولیاں ماریں جہاں ن لیگ کی حکومت تھی۔ مرکز میں PPPاور پنجاب میںPMLNنےباہم ملی بھگت سےاسےبھگایا حالانکہ وہ ایک سفارتکار نہیں بلکہ قتل کا مرتکب مجرم تھا۔ تاثر یہی ہےکہ سیاہ آسیب بھی انکے ہمنواتھے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2013میں حکومت نوازشریف کےہاتھ لگی توقومی سلامتی کےبھارتی مشیرکو🇵🇰میں بلاروک رسائی دےڈالی۔اسی مشیر+سینئر🇮🇳حکام پرمشتمل وفدکی شریف خاندان+قابلِ بھروسہ حواریوں کی موجوگی میں نجی رہائشگاہ پرخاطرکرتے رہے۔پورےدورِحکومت میں کشمیرکالفظ شاید ہی انکی زبان سےپھسلا #PakistanNeedsElection
چنانچہ مقامی سہولتکاروں کی مدد سےان ”بھکاریوں“ اور سمجھوتےکرنے والوں کو اقتدار میں لانے کی امریکی سازش پر کوئی حیرت نہیں! انہیں انکا صلہ جلد ہی مل گیا۔ امریکہ وبھارت کے”ڈومور“کےمطالبےکا جواب #CrimeMinister کی جانب سے مجھے-مبارکباد-پر-آپکا-شکریہ کے میٹھے سے پیغام سے دیا گیا۔
موصوف نےبغیر پیشگی شرط کےگفتگوکیلئےبھی مودی کومحبت نامہ بھجوایاہے۔کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں،آبادی کاتناسب بدلنےکی کوششوں+🇮🇳میں مسلمانوں پر ظلم+ انکےقتلِ عام کی انہیں رتی بھرپرواہ نہیں۔بس وہی کچھ جو🇺🇸پاکستان سےچاہتاہےتاکہ اسکاسٹریٹیجیک شراکت دار کہیں اورتوجہ مرکوزکرسکے
جو سوال واقعتاً پریشان کن ہے وہ یہ کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی جانب سے پاکستان کے دفاع و سلامتی پر بڑے سمجھوتوں کی ایک تاریخ کے باوجود یہ امپورٹڈ حکومت ایک غیرمرئی حفاظتی غلاف میں کیوں لپیٹی گئی ہے؟
#PakistanNeedsElections
#PakistanNeedsElections
جاري تحميل الاقتراحات...