سورۃ کہف
ابتدا میں ہر جمعے کو سورت کہف پڑھتے ہوئے ہمیشہ ہی ایک بات ذہن میں آتی تھی کہ سورت کہف ہی کیوں؟ کوئی اور سورت پڑھنے کا کیوں نہیں کہا گیا جمعے کے دن۔
ایک تو لمبی لگتی تھی بہت۔
دوسرا یہ لگتا تھا کہ ساری کہانیاں ہیں اسکے اندر۔
اگر دجال کے فتنے سے دور رہنے والی بات کی
1👇

وجہ سے پڑھتے ہیں تو پھر کوئی ایسی سورت ہونی چاہیے تھی جس میں قیامت کا ذکر ہوتا. جہنم کے عذاب کا ذکر ہوتا. تاکہ لوگ اللہ سے ڈر کر رہتے اور اسی ڈر کی وجہ سے دجال کا ساتھ نہ دیتے
ایک زمانے میں اللہ کے بارے میں اپنا نظریہ ایسا محدود سا ہی تھا. جزا و سزا کا مالک اور بس.
2👇

اب سورت کہف پڑھتے ہوئے اکثر وہ باتیں یاد آتی ہیں تو سوچ کر ہنسی آتی ہے کیونکہ جس قدر فائدہ ان کہانیوں کو پڑھ کر ہوتا ہے
وہ شاید کبھی بھی سزا و عذاب کی باتیں اور مشکل مشکل احکامات پڑھ کر نہیں ہو سکتا.
سورت کہف میں بنیادی طور پر پر چار واقعات ہیں اور ہر واقعہ ایک امتحان پر
3👇

مبنی ہے
اصحابِ کہف کا واقعہ، ایمان کا امتحان
باغ والے دو بھائیوں کا واقعہ، دولت کا امتحان
موسیٰ و خضر کا واقعہ، علم کا امتحان
ذوالقرنین کا واقعہ، طاقت کا امتحان
یہ چار قسم کے امتحانات وہ ہیں جن کا دنیا میں ہر انسان کو ہر وقت سامنا رہتا ہے
یا کم از کم ان میں سے ایک امتحان تو
4👇

ضرور ہی زندگی میں موجود رہتا ہے
ایسے وقت میں زندگی کی ان آزمائشوں میں ثابت قدم کیسے رہنا ہے؟
اور ہر امتحان کو صرف خدا کا خوف دل میں رکھتے ہوئے کیسے پاس کرنا ہے؟
اس چیز کو الکہف بہت اچھے طریقے سے ذہن نشین کروا دیتی ہے
ہر جمعے کو اس سورت کا مطالعہ جہاں اجر و ثواب میں اضافے
5👇

کا باعث بنتا ہے، وہیں پہ سارے ہفتے میں مدھم پڑ چکے ایمان کو بھی ایک بار تازہ کر دیتا ہے
ہر ہفتے اس چیز کی یاد دہانی ہوتی رہے تو اس دنیا کی آزمائشوں اور امتحانات سے نپٹنا آسان ہو جاتا ہے
6✍️

جاري تحميل الاقتراحات...