پہلا صدر بھی بنا ... دنیا نے تو اسے ایک ’’تاریخی سمجھوتے‘‘ کا نام دیا تھا کیوں کہ اس دن فلسطین نے اسرائیل کو پہلی مرتبہ آفیشلی تسلیم کیا ... لیکن اس بات کا حدیث سے کیا تعلق ؟
2900 سال پہلے حضرت سلیمانؑ کے کچھ ہی عرصے بعد اسی ملک کے دو بادشاہوں نے ایگزیکٹلی یہی اعلان کیا تھا کہ
2900 سال پہلے حضرت سلیمانؑ کے کچھ ہی عرصے بعد اسی ملک کے دو بادشاہوں نے ایگزیکٹلی یہی اعلان کیا تھا کہ
آج کے بعد سلیمانؑ کے اس ملک کے دو حصے ہوں گے ، ایک حصہ ’’اسرائیل‘‘ بھی آزاد اور دوسرا حصہ ’’یہودا‘‘ بھی آزاد
ان دونوں کے درمیان چھوٹی چھوٹی لڑائیاں تو چلتی رہتی تھیں بالکل ویسے جیسے آج بھی چل رہی ہیں لیکن ان پر اصل عذاب پتہ ہے کس صورت میں آیا ؟
350 سال بعد بخت نصر بن کر ۔۔۔
ان دونوں کے درمیان چھوٹی چھوٹی لڑائیاں تو چلتی رہتی تھیں بالکل ویسے جیسے آج بھی چل رہی ہیں لیکن ان پر اصل عذاب پتہ ہے کس صورت میں آیا ؟
350 سال بعد بخت نصر بن کر ۔۔۔
یروشلم کے دو ٹکڑوں کا ایک اعلان 2900 سال پہلے بھی ہوا تھا ... اور حرف بہ حرف وہی اعلان 33 سال پہلے دوبارہ ہوا ... خدا جانے اس دفعہ کس نے بخت نصر بن کر نازل ہونا ہے ۔
کیوں کہ خدا کی قسم ... ایگزیکٹلی پچھلی قوموں کی پیروی چل رہی ہے ، قدم بہ قدم ، بالشت بھر بالشت ۔
فرقان قریشی
کیوں کہ خدا کی قسم ... ایگزیکٹلی پچھلی قوموں کی پیروی چل رہی ہے ، قدم بہ قدم ، بالشت بھر بالشت ۔
فرقان قریشی
جاري تحميل الاقتراحات...