آپکا ٹویٹ جو کہ کاپی پیسٹ ہے
وائرل ہے اور 1600 سے زیادہ لائکس سمیٹے ہوۓ ہے👏
آپ کمنٹس میں جواب بھی دے رہی ہیں
آپکا ٹویٹ بہت حد تک درست ہے اور خواتین کیلیے تو روح افزا کی مانند ہے
بطور مرد میرے دو تین سوالات ہیں
اُمید کرتا ہوں آپ مجھے بھی جواب دیں گی
مرد کو فطرتاً ایک سے زیادہ+

عورتوں کیلے بنایا گیا
بلکہ ہر میل کو ایک سے زیادہ فی میل کیلیے بنایا گیا ہے
ہمیں ہر زمانے اور ہر کلچر میں یہ بات عام ملتی ہے کہ مرد ہمیشہ سے ایک سے زیادہ عورتیں رکھتا اور سنمبھالتا آیا ہے
بھلے وہ اُسکی بیویاں ہوں یا خادمائیں
مرد نے ہمیشہ عورت کو مکمل ذمہداری کیساتھ قبول کیا+

لیکن پھر کوئی دو چار سو سال پہلے ایک قانون متعارف کروایا گیا کہ مرد ایک وقت میں ایک ہی بیوی رکھ سکتا ہے
یہ قانون کن معاشروں میں متعارف کروایا گیا
آپ یقیناً جانتی ہیں
جب فطرت کے خلاف قانون بنایا گیا
تو اُنہی معاشروں میں ایک نیا رشتہ گرل فرینڈ کا وجود میں آگیا
پھر اس رشتے میں+

ہوا کیا؟
کہ مرد جو پہلے جس عورت سے جسمانی آسودگی حاصل کرتا تھا وہ اُس عورت کی مکمل ذمہ داری اُٹھاتا تھا
یا وقتی رشتہ استوار کرنے کے عوض رقم ادا کرتا تھا
کھپ ڈال کر ایک بیوی کا قانون بنوا لیا
کہ مرد کو پابند کیا جاۓ کہ وہ صرف ایک شادی کرے گا
دوسری کرنا چاہتا ہے تو پہلی چھوڑ دے+

مطلب مرد کی فطری آپشن ختم کردی گئی
عورت سمجھی کہ یہ اُسنے بہت کامیابی حاصل کر لی
جبکہ کامیابی تب ہوتی جب قانون یہ ہوتا
کہ اگر مرد اپنی اکلوتی بیوی کے علاوہ کسی دوسری کے ساتھ جنسی تعلق قائم کریگا گا تب سزا ملے گی
مگر نہ تو یہ قانون بنایا گیا اور نہ ہی وقتی تعلق والے بروتھل ہاؤس+

بند کئے گئے😂
اور آپکی تسلی کیلیے کہ نا یہ قانون کبھی بنے گا
بلکہ اب تو مرضی سے تعلقات کا قانون پاکستان میں بھی ڈھکا چھپا رائج ہو چُکا ہے
اور اسکے لئیے کوشش بھی ماشاء اللہ عورتوں کے حقوق والی ماڈرن عوتوں ہی نے کی ہے😂
سب رستے کھلے چھوڑ کر مرد کو ایک بیوی پر محدود کر دیا
مرد نے+

گرل فرینڈ بنا لی
جسے ایک شادی والے معاشرے کی عورت نے بخوشی قبول کر لیا
اب شادی شدہ مرد کی بیوی تو بن نہیں سکتی تو گرل فرینڈ ہی بنے گی نا
اور مسٹر مرد کی زندگی آسان ہو گئی
کہ اب بنا کسی ذمہداری کو اُٹھاۓ مرد کو عورت مل گئی
گرل فرینڈ 99% پیشہ ور نہیں ہوتی
مگر اس رشتے میں کوئی+

بائنڈنگ بھی نہیں
جبتک تعلق چلا سو چلا جس
دن ختم کرنا ہو Bye shy بولو اور آج کے دور میں بلاک مارو معاملہ ختم
اور نئی ڈھونڈ لو
عورتوں کیلیے بھی مرد موجود اور مردوں کیلیے عورتیں
لیکن اس معاملے میں نقصان کس کا ہوا؟
مرد کی تو لاٹری نکل آئی
کہاں عورت کی مکمل ذمہداری
اور کہاں صرف+

چاکلیٹس
یا love cards
اور عورت کا کیا حال ہوا؟
جن معاشروں نے ایک شادی کو لازم قرار دیا
وہاں اب گرل فرینڈز اپنے مختلف بواۓ فرینڈز کے بچے بھی پالتی ہیں
اور ابو جی کسی پانچویں چھٹی یا دسویں کے پیچھے ہوتے ہیں
تقصان کسکا ہوا؟
یہ آسان کلچر بہت پاپولر ہوا اور آج تمام دنیا میں موجود ہے+

دوسرا سوال آپکے مطابق اگر مرد خود گرل فرینڈ رکھتا ہے تو وہ اپنی بیوی کے لئے بھی بواۓ فرینڈ کا انتظام کرکے میثالی شوہر ہونے کا ثبوت دے
یعنی آپکے مطابق مرد اپنے خرچ پر اپنی بیوی کو بواۓ فرینڈ بھی لا کر دے😂
محترمہ مرد تو اپنی عورت کا خرچ اُٹھاتا ہے
اور ہمیشہ سے+

اُٹھاتا آیا ہے
اب جن عورتوں کو یہ شوق پورا کرنا ہے کہ اگر انکے شوہر کی گرل فرینڈ ہے تو اُنکا بھی بواۓ فرینڈ ہونا چاہیے
تو وہ اُٹھا لیں اپنا اور اپنے شوہر کا خرچ اور رکھ لیں بواۓ فرینڈ
کسنے منع کیا؟
ایک چھوڑ دس بواۓ فرینڈ رکھیں
مگر اپنے خرچے پر اپنے شوق پورے کریں نا
کیونکہ مرد+

اپنے خرچے پر یہ شوق پورا کرتا ہے
اب اگر آپنے اپنے شوہر کی گرل فرینڈ کے مقابلہ میں بواۓ فرینڈ رکھ کر سکور لیول کرنا ہے
تو خرچے میں بھی انصاف کریں نا😁
تیسرا اور آخری سوال
ویسے آپکے ٹویٹ کی آخری دو لائنز
”آپ کنجر کی بجاۓ شوہر لگیں اور عورت آپکو طوائف کی بجاۓ بیوی لگے“
👆لائنز+

مجھے سمجھ نہیں آئیں
یا تو آپ ہر گرل فرینڈ کو طوائف کہہ رہی ہیں
یا پھر صرف گرل فرینڈ رکھنے والے مرد کو کنجر
اگر تو ہر گرل فرینڈ طوائف ہے
تو پھر آپ یہ اپنی صنف عورت کو سمجھائیے کہ طوائف کیوں بنتی ہے بیوی بنے
مگر آپکے شوہر کی دوسری بیوی آپ نے ہی اُسے بننے نہیں دینا😂
اور اگر+

گرل فرینڈ رکھنے والا صرف مرد کنجر ہے
تو میڈم اسکی گرل فرینڈ کوئی بجلی کا کھمبا درخت یا کھوتی بکری نہیں ہوتی
ایک عورت ہی ہوتی ہے
شادی تو زبردستی ہو سکتی ہے
مگر گرل فرینڈ بواۓ فرینڈ میں بلکل کوئی زبردستی نہیں ہوتی
یہ تعلق 100% باہمی رضامندی سے قائم ہوتا ہے
اور تب تک رہتا ہے جبتک+

دونوں کی مرضی ہوتی ہے
تو پھر صرف مرد ہی کنجر کیوں؟
میرے اس جواب میں کوئی مذھبی حوالے یا نیکی برائی وغیرہ وغیرہ موجود نہیں
جسطرح کا آپکا ٹویٹ ہے اسطرح کا میں نے اپنی دانست میں جواب دیا ہے
انتظار رہے گا آپکے جواب کا
شکریہ

جاري تحميل الاقتراحات...