#TeachersDemand_Equality
#UtilityAllowanceForAll
بنی نوع انسان کی فطرت ہے، وہ ہر چیز میں "برابری" چاہتا ہے،چاہےسٹیٹس ہوسیلری یا مراعات،کچھ لوگوں کو تو انکے شایان شان سیلری و مراعات مل جاتی ہیں،جبکہ کچھ شریف النفس انسان (جیسے کہ اساتذہ) ایسے بھی ہیں جو ٹھورے پہ گزارا کر لیتے ہیں
#UtilityAllowanceForAll
بنی نوع انسان کی فطرت ہے، وہ ہر چیز میں "برابری" چاہتا ہے،چاہےسٹیٹس ہوسیلری یا مراعات،کچھ لوگوں کو تو انکے شایان شان سیلری و مراعات مل جاتی ہیں،جبکہ کچھ شریف النفس انسان (جیسے کہ اساتذہ) ایسے بھی ہیں جو ٹھورے پہ گزارا کر لیتے ہیں
مگر چونکہ معلم فطراتاً شریف ہوتا ہے،اسیلئے ہمیشہ اپنے مکمل حقوق سے محروم ہی رہا ہے، ہمارے دین اسلام نے جتنی اس پیشے کو تعظیم دی وہ ہمیں آج اس معاشرے میں نصیب نہیں،ذمہ داری سب سے بڑی،مگر تنخواہ انتہائی کم، اور مراعات تو ہیں ہی نہیں
#TeachersDemand_Equality
#UtilityAllowanceForAll
#TeachersDemand_Equality
#UtilityAllowanceForAll
ایک استاد جو ایک قوم کا مستقبل سنوارنے کا ذمہ دار ہوتا ہے،وہی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہے،فطری اصول ہےجہاں بنیادی حقوق میسر نہ ہوں، وہاں انسان کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے،ذمہ داری نبھانے کا جذبہ ماند پڑ جاتا ہے، لہذا ہمارا مطالبہ
#TeachersDemand_Equality
#UtilityAllowanceForAll
#TeachersDemand_Equality
#UtilityAllowanceForAll
تاریخ گواہ ہے جب بھی کسی انسان کو اسکے بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا، اسکے صبر کا پیمانہ بالآخر لبریز ہوتا ہے، ایک ملک میں،ایک جیسی مہنگائی کے ہوتے استاد کیسے صرف 30 ہزار میں اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پال سکتا ہے؟ ہمارا مطالبہ
#TeachersDemand_Equality
#UtilityAllowanceForAll
#TeachersDemand_Equality
#UtilityAllowanceForAll
استاد کو بھی اپنے بیوی بچوں کو ذاتی چھت دینا ہوتی ہے، جو انتہائی قلیل آمدن میں اتنے اخراجات کے بوجھ تلے ناممکن ہے، مہینے کے خرچے پورے نہیں ہو پاتے، کجا کہ بچت ہو سکے ہمارا مطالبہ
#TeachersDemand_Equality
#UtilityAllowanceForAll
#TeachersDemand_Equality
#UtilityAllowanceForAll
@threadreaderapp unroll
@Rattibha unroll
جاري تحميل الاقتراحات...