#EqualAllowancesForAll and #PayEqually
کی کہانی کچھ یوں شروع ہوتی ہے کہ ہم نے اپنے بچپن سے سنا تھا کہ استاد کی عزت کرو گے تو کامیابی پائو گے، اساتذہ انسان کے روحانی ماں/باپ ہوتے ہیں جو بچے کی تعلیم و تربیت کرتے ہیں، معاشرے میں اٹھنے بیٹھنے کے قابل بناتے ہیں،شعور دیتے ہیں ++

#EqualAllowancesForAll
#PayEqually
مگر جب خود اساتد بنے تو حقیقت اس کہانوی دنیا سے بالکل الگ نکلی، استاد کو معاشرہ وہ عزت اور مرتبہ دینے سے ہی انکاری نظر آیا جس معاشرے نے غیر حقیقی کہانیاں سنا سنا کر ہمیں اس معزز پیشے سے محبت پیدا کروائی تھی۔

پھر معاشرے سے ہٹ کر اگر محکمانہ پالیسیز اور افسران بالا کی ہی بات کر لی جائے تو انہوں نے بھی استاد کو اسکے رتبے سے انتہائی نیچا مقام "عطا" کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، ہر حکومت میں استاد کیساتھ ناروا سلوک رکھا گیا۔

/وکلا/ڈاکٹرز/پولیس MNA/MPS الغرض تگڑے محکموں کے ملازمین کو تو کسی نہ کسی کھاتے میں نوازا جاتا رہا،اور جا رہا ہے، مگر اساتذہ کی باری پر معلوم ہوتا ہے کہ خزانے تو خالی ہو گئے ہیں۔ اساتذہ کیلئے تو کچھ نہیں بچا، وہ اپنے 30ہزار ہزار میں اپنے بیوی/بچوں/والدین کا پیٹ پالیں،اور خوش رہیں
#EqualAllowancesForAll
#PayEqually
چلیں آئیے آپکو بتاتے ہیں اساتذہ محکمہ تعلیم کے ملازمین ہو کر کیا کیا فرائض انجام دیتے ہیں اور اسکے مقابلے میں ہمیں ملتا کیا ہے۔ ++

اے ناقد!سنتا جا شرماتا جا...
1۔ NSB (جو ایک اکائونٹنٹ کا کام ہوتا ہے)
2۔ FTF (اکائونٹنٹ کا کام)
3۔ صفائی (c-iv ہو تو چلو کچھ نہ کچھ کر دے گا ورنہ چاہے خود کرو مطلب سویپر)
4۔ ہیڈ ٹیچر ہے تو (ایڈمنسٹریٹر ) ++

5۔ SIS پہ طلباء کا مکمل ریکارڈ enter کرنا
6۔ ٹیچرز کے پروفائل SIS اور HRMISپہ update رکھنا
7۔ سکول کی مکمل معلومات (NSB/FTF/Building info/plantation) الغرض ہر طرح کا ریکارڈ رجسٹرز پر تو مکمل لکھنا ہے، ادھر بھی ENTER کرتے جانا ہے (کمپیوٹر آپریٹر

8۔ اور "خوشقسمتی" سے آپ ہیڈ ٹیچر ہیں تو ذرا سنتے جائیے
▪تمام ریکارڈ درست/مکمل/اپڈیٹ رکھنا ہے۔ اب ریکارڈ رجسٹرز سن لیجئے
1۔ شجرکاری/پائیدار ناپائیدار/NSB کیش بک اور کاروائی رجسٹر، ووچر فائلیں، بلوں کی ادائگیوں کا ریکارڈ/FTF کیش بک،فیس رجسٹر ++

ابھی ریکارڈ کی کہانی ہی جاری ہے۔
ریکارڈ: قبض الوصول/بنک ستیٹمنٹس/طلبا حاضری رجسٹرز کی چیکنگ/روزنامچہ/وزٹنگ ریکارڈ/چلت بک/رزلٹ رجسٹر/لائیبریری رجسٹر/الغرص بیشمار رجسٹر (مطلب کلرک)
9۔ ہر طرح کی ڈاک فوری بنانا اور آفس پہنچانا (c-iv ہو یا نہ) ++

10- اور ہاں جناب ان سب کاموں کے ساتھ ٹیچرز "پڑھاتا" بھی ہے، اور "خوشقسمتی" سے LND کلاس ہے تو ہر مہینے مانیٹرنگ کی تلوار اور 92% (آفیسرز کی جانب سے غیر حقیقی ڈیمانڈ) بھی دینا ہے ورنہ شو کاز نکلے گا، جگ ہنسائی ہو گی، فائن بھی لگے گا۔ شاباش ہے! +

کلرک/اکائونٹینٹ/ایڈمن/سویپر/ڈاکیا/کمپیوٹر آپریٹر/سروے کرنے والا/اور بچوں کو 90% رزلٹ کیساتھ پڑھانے بھی والے بھوت کا نام کوئی اور نہیں "استاد" ہے، اسکے ساتھ 24 گھنٹے آپ واٹس ایپ پر آفیسرز کے آرڈرز لینے اور انکو فوری پورا کرمے کے پابند بھی ہیں۔+

ان الگ الگ designations والی خوبیوں کے حامل استاد کو بھر بھی نکما/کام چور بولنے والے ناقدیں ذرا اپنے گریبانوں میں جھانکیں اور بتائیں کیا اساتذہ ان تمام مراعات/عزت/الائونسز/برابر تنخواہ کے حقدار نہیں جو دوسرے محکموں کے ملازمیں کو دیے جاتے ہیں؟؟

میری اپنے محترم لیڈر @ImranKhanPTI اور انکے اپائنٹ کئے گئے @UsmanAKBuzdar @DrMuradPTI @Shafqat_Mahmood @Asad_Umar اور دیگر بجٹ اور پالیسیز بنانے والے آفیسرز سے التماس ہے کہ پلیز
#EqualAllowancesForAll
#PayEqually
اساتذہ نے بھی گھر/بیوی بچے/والدین/بہوں کی شادیاں سب کرنا ہوتا ہے۔

اگر کسی کو لگتا ہے کہ اساتذہ کا
#EqualAllowancesForAll
#PayEqually
مطالبہ ہمارے کام کے اعتبار سے ناجائز ہے تو اس تمام #Thread کو بغور پڑھئیے اور پھر 30 ہزار میں گھر کا بجٹ بنا کر یہاں پوسٹ کر دیجئے۔ میرا خیال ہے آپکو احساس ہو جائے گا کہ آج کی مہنگائی کے دور میں یہ ناممکن ہے۔ +

جاري تحميل الاقتراحات...